22 مارچ 2026 - 16:17
ایران نے جنگی طیاروں کے بغیر، طاقتوں کو توڑ کر رکھ دیا

آج جن افواج کے پاس عظیم فوجی بجٹ نہیں ہے، ایرانی ٹیکنالوجی سے فائد اٹھا کر امریکہ کے انتہائی مہنگے اوزاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہیں اور طاقت کا توازن بدل سکتی ہیں

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || روئٹرز نے لکھا:

- کئی عشروں سے، فضائی برتری صرف ان امیر ملکوں تک محدود تھی جو قیمی طیارے خرید سکتے تھے؛ لیکن ایران نے سستے ڈرونز تیار کرکے مغرب کی اس مونوپولی کو ختم کرکے رکھ دیا۔

- آج جن افواج کے پاس عظیم فوجی بجٹ نہیں ہے، ایرانی ٹیکنالوجی سے فائد اٹھا کر امریکہ کے انتہائی مہنگے اوزاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہیں اور طاقت کا توازن بدل سکتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha